Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    علی بابا نے AI سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے HK$80 بلین محفوظ کیا۔

    اگست 24, 2026

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    ویکسین کی فراہمی DRC کے مارکیٹ سیکٹر میں ایبولا کے ردعمل کی کوششوں کو فروغ دیتی ہے۔

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Asia News Network KhyberAsia News Network Khyber
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Asia News Network KhyberAsia News Network Khyber
    گھر » GIP ASEAN چیپٹر جکارتا میں لانچ ہو گیا
    PR Newswire

    GIP ASEAN چیپٹر جکارتا میں لانچ ہو گیا

    دسمبر 5, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    جکارتا، انڈونیشیا، 30 نومبر، 2023 /PRNewswire/ — گرین انویسٹمنٹ پرنسپلز فار بیلٹ اینڈ روڈ (GIP) نے ایک نئے چیپٹر کے آغاز کے ساتھ جنوب مشرقی ایشیا تک اپنی رسائی کو بڑھایا ہے۔

    ASEAN چیپٹر علم اور بہترین طریقہ کاروں کو توسیع دینے کے لیے اور ترقی پذیر معیشتوں میں گرین انویسٹمنٹ کے مواقع پیدا کرنے میں مدد کرنے کی خاطر مؤثر مقامی نیٹ ورکس بنانے کے لیےGIP کے تصور کا کلیدی حصہ ہے۔ یہ چیپٹر، جو کہ وسطی ایشیا اور افریقہ کے بعد تیسرا ہے، اس کی سربراہی سابق وزیر تجارت اور عالمی بینک کے MD ماری پانجسٹو (Mari Pangestu) کر رہے ہیں، اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ میں ASEAN کے نائب چیئرمین رائنو ڈونسیپوئیٹرو (Rino Donosepoetro) اس کے نائب سربراہ ہیں۔

    GIP اسٹیرنگ کمیٹی کے نائب سربراہ اور چائنہ گرین فائنانس کمیٹی کے سربراہ، ما جون (Ma Jun) نے کہا، “جنوب مشرقی ایشیا، جو کہ تاریخی طور پر فوسل فیول پر مبنی اقتصادی ماڈلز پر بہت زیادہ انحصار کرتا تھا، اب مستحکم مالیات میں تیزی سے ہوتی ترقی دیکھ رہا ہے۔ یہ چیپٹر عمل کے اشتراک اور گنجائش کی تخلیق کے ذریعے ASEAN میں مستحکم مالیات کی ترقی میں حصہ ڈالے گا۔”

    GIP اسٹیرنگ کمیٹی کے نائب سربراہ اور لندن شہر کے سابق لارڈ میئر سر ولیم رسل (William Russell) کا ماننا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں گرین فائنانس گیپ بہت زیادہ ہے، انہوں نے مزید کہا، “یہی وہ جگہ ہے جسمیں GIP کا کردار سامنے آتا ہے۔ آج کی تقریب تمام سطحوں پر قریبی تعاون کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے اور یہ مالی تنظیموں، کاروباری اداروں اور حکومتوں کے لیے مسائل کے حل کی خاطر عملی کام کی ترغیب ہے۔”

    ماری پانجسٹو نے کہا، “ہمارا چیپٹر تین اقدامات پر توجہ مرکوز کرے گا: مستحکم مالیات کے لیے ASEAN ٹیکسونومی کی تخلیق کو جاری رکھنا، ایسے منصوبوں کی شناخت اور ان کو ترقی دینا جو کہ نہ صرف بینکاری کے قابل ہوں بلکہ تبدیلی کا باعث ہوں، اور ایک ایسی بنیاد قائم کرنا جو کہ مستحکم مالیات کے مالی اور سماجی دونوں قسم کے مضمرات کا حل کرے۔”

    رائنو ڈونسیپوئیٹرو نے کہا ” چیپٹر ASEAN ٹیکسونومی کو بہتر بنانے اور تبدیلی کے منصوبوں کی تخلیق اور شناخت کو آسان بنانے اور سرمایہ کاری تک رسائی کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ خطے کے مزید اسٹیک ہولڈرز GIP میں شامل ہوں گے اور ہم ان تین اقدامات پر کام کرنا شروع کریں گے جن کو ہم نے انجام دینے کا طریقہ تلاش کر لیا ہے۔”

    وزارت خزانہ سے بوبی ہرناون (BobyHernawan) نے کلیدی مقررین کے طور پر انڈونیشیا کی گرین فائنانس کو توسیع دینے کی کوششوں سے متعلق بصیرتوں کا اشتراک کیا۔ چائنہ سینٹرل بینک سے جن چونگشیا (Jin Zhongxia) نے چیپٹر کی، خیالات اور بہترین طریقوں کے تبادلے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت کو بیان کیا۔ پربناس میں ESG کے سربراہ فرانسسکا اوئے (Fransiska Oei) نے OJK ضوابط کے متعلق فہم میں کمی، مستحکم مالیات کے لیے محدود گنجائش، اور مضبوط تعاون کی ضرورت جیسے چیلنجز کے حل کرنے میں GIP کے کردار پر زور دیا۔

    اگلے اقدامات کے طور پر، چیپٹر ایک مشاورتی کونسل بنائے گا، GIP کی رکنیت کو بڑھائے گا اور گنجائش کی تخلیق اور گرین پروجیکٹ میچنگ میں سہولت فراہم کرے گا۔

    رابطہ: ینہین چین ‎(Yunhan Chen)‏، chenyh@ifs.net.cn

    متعلقہ پوسٹس

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    علی بابا نے AI سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے HK$80 بلین محفوظ کیا۔

    اگست 24, 2026

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    ویکسین کی فراہمی DRC کے مارکیٹ سیکٹر میں ایبولا کے ردعمل کی کوششوں کو فروغ دیتی ہے۔

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026

    کانگو میں ایبولا کا بحران 5000 سے تجاوز کرنے پر مارکیٹ کی فوری ضرورت ہے

    اگست 19, 2026

    انڈونیشیا کے بی ایم کے جی نے شمالی سماٹرا کے ساحل پر 6.1 شدت کے زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 19, 2026

    صحت کی دیکھ بھال کے شعبے میں 26 ملین کیسز کے درمیان ڈی آر سی میں ملیریا کے بحران سے تقریباً 30,000 جانوں کا خطرہ

    اگست 17, 2026
    © 2023 Asia News Network Khyber | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.