Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    شنہوا نے تبت میں زلزلے سے 16 افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    شوئیگو کا کہنا ہے کہ روس اور عمان کی تجارت 22 گنا بڑھ کر 1.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    افریقی چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ مارکیٹ کو خطرے میں کم عمر خواتین کی وجہ سے چیلنجز کا سامنا ہے۔

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Asia News Network KhyberAsia News Network Khyber
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Asia News Network KhyberAsia News Network Khyber
    گھر » Xinhua Silk Road: چین کے شانسی بلور گروپ (Shaanxi Blower Group) نے ہنوور میسی (Hannover Messe) 2024 میں شاندار نمود و نمائش منعقد کی
    PR Newswire

    Xinhua Silk Road: چین کے شانسی بلور گروپ (Shaanxi Blower Group) نے ہنوور میسی (Hannover Messe) 2024 میں شاندار نمود و نمائش منعقد کی

    مئی 1, 2024
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    بیجنگ، 30 اپریل 2024/ PRNewswire/ — ہنوور میسی 2024، ایک بین الاقوامی صنعتی میلہ، پیر سے جمعہ تک جرمنی کے شہر ہنوور میں منعقد کیا گیا۔

    اس سال کی نمائش نے تقریباً 60 ممالک اور خطوں سے تقریباً 4,000 نمائش کنندگان کو اپنی جانب متوجہ کیا، جن میں چینی نمائش کنندگان مجموعی تعداد کا 30 فیصد تھے۔

    نمائش میں، شانسی بلور (گروپ) کمپنی، لمیٹڈ (مختصر طور پر “شانگو”) نے “کم کاربن انرجی سیونگ اسمارٹ انرجی انٹر کنیکشن آئلینڈ” نامی ایک ماڈل پیش کیا۔

    شانگو یورپ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی، لمیٹڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، فان ژاؤ لونگ نے کہا کہ، یہ ماڈل ایک مرکزی کنٹرول سسٹم اور انرجی کو تبدیل کرنے کے آلات پر انحصار کرتا ہے تاکہ میونسپل انتظامیہ اور صنعتی پارکوں جیسے منظرناموں میں سردی، گرمی، ہوا، پانی، بجلی اور اتلاف کے مخصوص نظام الاوقات حاصل کیے جا سکیں، پس اس طرح کاربن کے اخراج میں کمی کا ہدف حاصل کیا جا سکے گا۔

    شانگو نے 50 سال سے زیادہ کی تاریخ کے ساتھ، تقسیم شدہ انرجی کے شعبے میں روایتی صنعت کار سے سسٹم سولیوشنز اور سروس فراہم کنندگان پر تبدیلی اختیار کی ہے۔

    کمپنی نے اپنے آزادانہ طور پر اختراع کردہ گرین تقسیم شدہ انرجی کے نظام کے ساتھ کیمیائی صنعت، دھات کاری، ماحولیاتی تحفظ، اور ہوا کی انرجی کو اسٹور کرنے جیسے شعبوں میں متعدد صارفین کو ماحول دوستانہ اور اسمارٹ حل/سولیوشنز فراہم کیے ہیں۔

    کمپنی آزادانہ دانشورانہ املاک کے حقوق کے ہمراہ بنیادی مصنوعات کی مالک ہے، جیسے کہ ایکسیئل فلو کمپریسرز، صنعتی بھاپ والی ٹربائنیں، اور کمپریسڈ ایئر انرجی اسٹوریج کی ٹیکنالوجی، جو دنیا بھر میں 100 سے زائد ممالک اور خطوں میں فروخت کی گئی ہیں۔

    چائنا مشینری انٹرپرائز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر، یو ژونگچی نے کہا کہ، شانگو ایک انتہائی جدید صنعتی رہنما ہے اور روایتی آلات و سامان بنانے سے تقسیم شدہ انرجی کے شعبے میں سسٹم سلیوشنز اور سروس کی فراہمیوں پر تبدیلی کا ایک مثالی نمائندہ ہے۔

    1947 سے قائم شدہ، ہنور میسی کو عالمی صنعتی ٹیکنالوجی کی ترقی کے “نشاندہی کار” کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ دنیا کی سب سے بااثر صنعتی نمائشوں میں سے ایک ہے۔

    اصل لنک: https://en.imsilkroad.com/p/339949.html

    رابطہ: Silvia Su، silviasu07@163.com

    متعلقہ پوسٹس

    سنگاپور اور ملیشیا آج تک کی سب سے بڑی AppliedEdu کی آسیان رینکنگ میں سرفہرست ہیں

    اکتوبر 21, 2026

    وسطی ایشیا میں ترقی کی خواہاں چینی کمپنیوں کے ساتھ اپیرل ٹیکسٹائل سورسنگ ازبکستان 2026 کا آغاز

    اکتوبر 19, 2026

    دی کافی بین اینڈ ٹی لیف® کے 63 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہا — Make It Yours کے ساتھ

    اکتوبر 16, 2026

    3iQ کو ابوظہبی کے IFC سے اصولی منظوری مل گئی

    اکتوبر 14, 2026

    D Prime نے #DooTrader انٹرنیشنل کپ 26/27 USD 1M تجارتی مقابلے کے لیے ڈیلی ROI PK فیچر کا آغاز کیا

    اکتوبر 9, 2026

    Capital Group نے مشرق وسطیٰ میں توسیع کے ساتھ ہی ابوظہبی میں FSRA لائسنس حاصل کیا

    اکتوبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    شنہوا نے تبت میں زلزلے سے 16 افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    شوئیگو کا کہنا ہے کہ روس اور عمان کی تجارت 22 گنا بڑھ کر 1.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

    اکتوبر 23, 2026

    افریقی چھاتی کے کینسر کی اسکریننگ مارکیٹ کو خطرے میں کم عمر خواتین کی وجہ سے چیلنجز کا سامنا ہے۔

    اکتوبر 22, 2026

    ابوظہبی کے شیخ خالد نے ایتھنز میں یونان کا سرکاری دورہ شروع کیا۔

    اکتوبر 22, 2026

    چپ کی ترسیل پر کوریا کی برآمدات دگنی ہو کر 61.6 بلین ڈالر ہو گئیں۔

    اکتوبر 22, 2026

    الٹراسونک ویلڈنگ میں پیشرفت کلیدی صنعتوں میں دھات کی مشترکہ کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔

    اکتوبر 22, 2026

    ترکی کے سیاحتی شعبے نے عالمی ریونیو رینکنگ میں چھٹے مقام کو نشانہ بنایا

    اکتوبر 22, 2026

    جاپان کا MMX خلائی جہاز مریخ کے چاندوں کا مطالعہ کرنے اور 2031 تک نمونے واپس کرنے کے مشن پر روانہ

    اکتوبر 21, 2026
    © 2023 Asia News Network Khyber | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.